جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ
Ismail Meeruthi (1844–1917)جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ
تو ماہ شب چار دہم گہنایا
اللہ کی ذات ہے تغیر سے بری
شمس اور قمر کا ہے فرو تر پایا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ
تو ماہ شب چار دہم گہنایا
اللہ کی ذات ہے تغیر سے بری
شمس اور قمر کا ہے فرو تر پایا