جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی
Ismail Meeruthi (1844–1917)جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی
ہو اہل ہم کو اور بھی آسانی
تیراک اپنا ہنر دکھاتا ہے خوب
ہوتا ہے جب اس کے سر سے اونچا پانی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی
ہو اہل ہم کو اور بھی آسانی
تیراک اپنا ہنر دکھاتا ہے خوب
ہوتا ہے جب اس کے سر سے اونچا پانی