جراح کے سامنے کھولا پھوڑا
Munir Shikohabadi (1814–1880)جراح کے سامنے کھولا پھوڑا
میزان نظر میں اس نے تولا پھوڑا
پھوڑے کی جگہ بغل میں دیکھے جو منیرؔ
سب کہنے لگے دل کا پھپھولا پھوڑا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جراح کے سامنے کھولا پھوڑا
میزان نظر میں اس نے تولا پھوڑا
پھوڑے کی جگہ بغل میں دیکھے جو منیرؔ
سب کہنے لگے دل کا پھپھولا پھوڑا