جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
Pandit Jawahar Nath Saqi (1864–1916)جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
اس نے وحدت سے آگہی پائی
آپ وحدت ہے آپ کثرت ہے
خود تماشا و خود تماشائی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
اس نے وحدت سے آگہی پائی
آپ وحدت ہے آپ کثرت ہے
خود تماشا و خود تماشائی