جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں
Mir Anees (1803–1874)جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں
ادنیٰ اعلیٰ سب اس کی توقیر کریں
جس سنگ کو چاہیں وہ بنا دیں پارس
جس خاک کو چاہیں ابھی اکسیر کریں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں
ادنیٰ اعلیٰ سب اس کی توقیر کریں
جس سنگ کو چاہیں وہ بنا دیں پارس
جس خاک کو چاہیں ابھی اکسیر کریں