جسے ڈھونڈا اسے پایا اسے تدبیر کہتے ہیں
ناطق لکھنویجسے ڈھونڈا اسے پایا اسے تدبیر کہتے ہیں
مگر خود کھو گئے آخر اسے تقدیر کہتے ہیں
مسلسل کہتے رہنا درد دل آنکھوں ہی آنکھوں میں
زبان عشق میں ناطقؔ اسے تقریر کہتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جسے ڈھونڈا اسے پایا اسے تدبیر کہتے ہیں
مگر خود کھو گئے آخر اسے تقدیر کہتے ہیں
مسلسل کہتے رہنا درد دل آنکھوں ہی آنکھوں میں
زبان عشق میں ناطقؔ اسے تقریر کہتے ہیں