Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

جو تیز قدم تھے وہ گئے دور نکل

Ismail Meeruthi (1844–1917)

جو تیز قدم تھے وہ گئے دور نکل

دیکھے بھالے بہت مقامات و محل

اس راہ کا پر کہیں نہ پایا انجام

یعنی ہے وہی ہنوز روز اول