Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

جو جا کے نہ آئے پھر جوانی ہے یہ شے

Qalaq Meerathi (1835–1880)

جو جا کے نہ آئے پھر جوانی ہے یہ شے

پر حیف نصیب رائیگانی ہے یہ شے

کیا جان کی فکر لینی دینی ہے یہ چیز

کیا دل کا خیال آنی جانی ہے یہ شے