جو کچھ مصیبتیں ہیں تجھ پر کم ہیں
Amjad Hyderabadi (1878–1961)جو کچھ مصیبتیں ہیں تجھ پر کم ہیں
خوشیاں دنیا کی تیرے حق میں سم ہیں
غم سے کیوں دور بھاگتا ہے امجد
معلوم نہیں تجھے کہ غم میں ہم ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جو کچھ مصیبتیں ہیں تجھ پر کم ہیں
خوشیاں دنیا کی تیرے حق میں سم ہیں
غم سے کیوں دور بھاگتا ہے امجد
معلوم نہیں تجھے کہ غم میں ہم ہیں