جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے
میر مہدی مجروحجو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے
دنیا ہی نہیں تو کار دنیا کیا ہے
پیدا ہوا گر کوئی تو ناپید کوئی
ہوتا دن رات یہ تماشا کیا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے
دنیا ہی نہیں تو کار دنیا کیا ہے
پیدا ہوا گر کوئی تو ناپید کوئی
ہوتا دن رات یہ تماشا کیا ہے