Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

جو چاہئے دیکھنا نہ دیکھا میں نے

Shad Azimabadi (1846–1927)

جو چاہئے دیکھنا نہ دیکھا میں نے

ہر شے پہ کیا ہے غور کیا کیا میں نے

اوروں کا سمجھنا تو بہت مشکل ہے

خود کیا ہوں اسی کو نہیں سمجھا میں نے