ایک گیت
افسر میرٹھیباجا بجا
نازوں پلا
راجا چلا
اس پر چڑھا
آگے بڑھا
کھٹ کھٹ چلا
سرپٹ چلا
آیا پری کے دیس میں
ایسی کری
جادوگری
بادل پھٹا
پردہ ہٹا
آئی پری
گائی پری
پاپا اسے
لایا اسے
سوداگروں کے بھیس میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
باجا بجا
نازوں پلا
راجا چلا
اس پر چڑھا
آگے بڑھا
کھٹ کھٹ چلا
سرپٹ چلا
آیا پری کے دیس میں
ایسی کری
جادوگری
بادل پھٹا
پردہ ہٹا
آئی پری
گائی پری
پاپا اسے
لایا اسے
سوداگروں کے بھیس میں