داماد رسول کی شہادت ہے آج
Mir Anees (1803–1874)داماد رسول کی شہادت ہے آج
معصوموں پہ فاطمہ کے آفت ہے آج
جنت میں تڑپتے ہیں رسول الثقلین
خاتون قیامت پہ قیامت ہے آج
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
داماد رسول کی شہادت ہے آج
معصوموں پہ فاطمہ کے آفت ہے آج
جنت میں تڑپتے ہیں رسول الثقلین
خاتون قیامت پہ قیامت ہے آج