خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
Allama Iqbal (1877–1938)خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے
خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے
خرد بیزار دل سے، دِل خرد سے!
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے
خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے
خرد بیزار دل سے، دِل خرد سے!