با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی
Ismail Meeruthi (1844–1917)با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی
شوخی بھی ہے اس میں عیاری بھی
چھپ چھپ کے ہے تاک جھانک اپنی کرتا
اس سے کوئی سیکھ جائے مکاری بھی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
با ایں ہمہ سادگی ہے پرکاری بھی
شوخی بھی ہے اس میں عیاری بھی
چھپ چھپ کے ہے تاک جھانک اپنی کرتا
اس سے کوئی سیکھ جائے مکاری بھی