خط آزادی لکھا تھا شوخ نے فردا غلط
قاسم علی خان آفریدیخط آزادی لکھا تھا شوخ نے فردا غلط
دل میں رکھتا اور کچھ ظاہر لکھا انشا غلط
آفریدیؔ جو ملے چھاتی لگا آنکھوں میں رکھ
دستخط اس کا اگر املا ہے سرتاپا غلط
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خط آزادی لکھا تھا شوخ نے فردا غلط
دل میں رکھتا اور کچھ ظاہر لکھا انشا غلط
آفریدیؔ جو ملے چھاتی لگا آنکھوں میں رکھ
دستخط اس کا اگر املا ہے سرتاپا غلط