دل مورد ایزا و بلا ہوتا ہے
Shad Azimabadi (1846–1927)دل مورد ایزا و بلا ہوتا ہے
پاداش عمل میں سب بجا ہوتا ہے
جو قرض کہ خوش ہو کے لیا تھا میں نے
وہ سود سمیت اب ادا ہوتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دل مورد ایزا و بلا ہوتا ہے
پاداش عمل میں سب بجا ہوتا ہے
جو قرض کہ خوش ہو کے لیا تھا میں نے
وہ سود سمیت اب ادا ہوتا ہے