بادل آ کے رو گئے ہائے غضب
Mir Anees (1803–1874)بادل آ کے رو گئے ہائے غضب
آنسو نایاب ہو گئے ہائے غضب
جی بھر کے حسین کو نہ روئے اس سال
آنکھوں کے نصیب سو گئے ہائے غضب
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بادل آ کے رو گئے ہائے غضب
آنسو نایاب ہو گئے ہائے غضب
جی بھر کے حسین کو نہ روئے اس سال
آنکھوں کے نصیب سو گئے ہائے غضب