دنیا سے الگ جا کے کہیں سر پھوڑو
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)دنیا سے الگ جا کے کہیں سر پھوڑو
یا جیتے ہی جی مردوں سے ناتا جوڑو
کیوں ٹھوکریں کھانے کو پڑے ہو بے کار
بڑھنا ہے بڑھو نہیں تو رستہ چھوڑو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دنیا سے الگ جا کے کہیں سر پھوڑو
یا جیتے ہی جی مردوں سے ناتا جوڑو
کیوں ٹھوکریں کھانے کو پڑے ہو بے کار
بڑھنا ہے بڑھو نہیں تو رستہ چھوڑو