دن فکر دہن میں اس کے جاتا ہے ہمیں
Mir Taqi Mir (1723–1810)دن فکر دہن میں اس کے جاتا ہے ہمیں
کب آپ میں آکے کوئی پاتا ہے ہمیں
ہرگز وہ کمر وہم میں گذری نہ کبھو
رہ رہ کے یہی خیال آتا ہے ہمیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دن فکر دہن میں اس کے جاتا ہے ہمیں
کب آپ میں آکے کوئی پاتا ہے ہمیں
ہرگز وہ کمر وہم میں گذری نہ کبھو
رہ رہ کے یہی خیال آتا ہے ہمیں