دنیا میں رہ کے راست بازی کب تک
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)دنیا میں رہ کے راست بازی کب تک
مشکل ہے کچھ آساں نہیں سیدھا مسلک
سچ بول کے کیا حسین بننا ہے تجھے
اتنا سچ بول دال میں جیسے نمک
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دنیا میں رہ کے راست بازی کب تک
مشکل ہے کچھ آساں نہیں سیدھا مسلک
سچ بول کے کیا حسین بننا ہے تجھے
اتنا سچ بول دال میں جیسے نمک