دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہے
Mir Taqi Mir (1723–1810)دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہے
دق آگئے ہیں جی سے بھی یہ زحمت ہے
کہتے تھے کہ میرؔ بے وفا ہم کو نہ جان
کی خوب وفا تم نے تمھیں رحمت ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہے
دق آگئے ہیں جی سے بھی یہ زحمت ہے
کہتے تھے کہ میرؔ بے وفا ہم کو نہ جان
کی خوب وفا تم نے تمھیں رحمت ہے