دنیا ہے عجب بو قلموں ضد آموز
Qalaq Meerathi (1835–1880)دنیا ہے عجب بو قلموں ضد آموز
ہر شکل موافق ہے مخالف اندوز
یاں دست و گریباں ہیں درد و درماں
ہر سوز میں ہے ساز تو ہر ساز میں سوز
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دنیا ہے عجب بو قلموں ضد آموز
ہر شکل موافق ہے مخالف اندوز
یاں دست و گریباں ہیں درد و درماں
ہر سوز میں ہے ساز تو ہر ساز میں سوز