دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ
Akbar Allahabadi (1846–1921)دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ
بس یہی باتیں اور یہی فنڈہ
ہوتا ہے کچھ کام نہ دھندہ
لاؤ چندہ لاؤ چندہ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ
بس یہی باتیں اور یہی فنڈہ
ہوتا ہے کچھ کام نہ دھندہ
لاؤ چندہ لاؤ چندہ