تجھ سے مقابلے کی کسے تاب ہے ولے
Mirza Ghalib (1797–1869)تجھ سے مقابلے کی کسے تاب ہے ولے
میرا لہو بھی خوب ہے تیری حنا کے بعد
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تجھ سے مقابلے کی کسے تاب ہے ولے
میرا لہو بھی خوب ہے تیری حنا کے بعد