دیوانۂ عشق کو نصیحت توبہ
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)یہ عقل کی باتیں یہ حماقت توبہ
جذبہ کسی جذبے ہی سے مٹ سکتا تھا
نفرت سے بدل گئی محبت توبہ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یہ عقل کی باتیں یہ حماقت توبہ
جذبہ کسی جذبے ہی سے مٹ سکتا تھا
نفرت سے بدل گئی محبت توبہ