رکھتے ہیں جو ہم چاہ تمہاری دل میں
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)رکھتے ہیں جو ہم چاہ تمہاری دل میں
آرام کی ہے امیدواری دل میں
تم حکم قرار کو نہ دو گے جب تک
البتہ رہے گی بے قراری دل میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
رکھتے ہیں جو ہم چاہ تمہاری دل میں
آرام کی ہے امیدواری دل میں
تم حکم قرار کو نہ دو گے جب تک
البتہ رہے گی بے قراری دل میں