Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

رکھتا ہے اپنے حسن پر وہ دل ربا گھمنڈ

قاسم علی خان آفریدی

رکھتا ہے اپنے حسن پر وہ دل ربا گھمنڈ

جیسے عبادت اپنے اوپر پارسا گھمنڈ

شایاں ہے اس کے حسن پر اس کا غرور بھی

افریدیؔ تو نہ کیجیو بہر خدا گھمنڈ