سن کے لوگوں کے زہر سے فقرے
Mustafa Zaidi (1930–1970)سن کے لوگوں کے زہر سے فقرے
دیکھ کر اپنے گھر کی بربادی
میں بھی جب مسکرا ہی لیتا ہوں
تم تو کتنا بدل گئی ہوگی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سن کے لوگوں کے زہر سے فقرے
دیکھ کر اپنے گھر کی بربادی
میں بھی جب مسکرا ہی لیتا ہوں
تم تو کتنا بدل گئی ہوگی