طوفاں ہے شیخ قہریا ہے
Shah Mubarak Abru (1683–1733)طوفاں ہے شیخ قہریا ہے
جو حرف ہے تس کے تہریا ہے
دل کیوں نہ بھنور ہو آج میرا
چیرا ترے سر پے لہریا ہے
تجھ حسن کے باغ میں سریجن
خورشید گل دوپہریا ہے
اب دین ہوا زمانہ سازی
آفاق تمام دہریا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
طوفاں ہے شیخ قہریا ہے
جو حرف ہے تس کے تہریا ہے
دل کیوں نہ بھنور ہو آج میرا
چیرا ترے سر پے لہریا ہے
تجھ حسن کے باغ میں سریجن
خورشید گل دوپہریا ہے
اب دین ہوا زمانہ سازی
آفاق تمام دہریا ہے