ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک
Mir Anees (1803–1874)ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک
قربان شہہ جن و بشر ہیں اب تک
ہوتے ہیں علم آگے جب اٹھتی ہے ضریح
عباس علی سینہ سپر ہیں اب تک
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک
قربان شہہ جن و بشر ہیں اب تک
ہوتے ہیں علم آگے جب اٹھتی ہے ضریح
عباس علی سینہ سپر ہیں اب تک