ظاہر میں اگرچہ یار غم خوار نہیں
سید یوسف علی خاں ناظمظاہر میں اگرچہ یار غم خوار نہیں
پر عشق کی تاثیر بھی بے کار نہیں
جب جان کہا اسے وہ آزردہ ہوا
کیوں کر مانوں کہ وہ وفادار نہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ظاہر میں اگرچہ یار غم خوار نہیں
پر عشق کی تاثیر بھی بے کار نہیں
جب جان کہا اسے وہ آزردہ ہوا
کیوں کر مانوں کہ وہ وفادار نہیں