شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
Allama Iqbal (1877–1938)شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
“پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے”
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
“پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے”