شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
Qalaq Meerathi (1835–1880)شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
عباس کو وہ گھیر لیا اعدا نے
اے کوفیو یہ دست درازی ہیہات
باللہ کہ یداللہ کے کاٹے شانے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
عباس کو وہ گھیر لیا اعدا نے
اے کوفیو یہ دست درازی ہیہات
باللہ کہ یداللہ کے کاٹے شانے