عشق معشوق کا ہے پیدائی
Pandit Jawahar Nath Saqi (1864–1916)عشق معشوق کا ہے پیدائی
عاشقی نے یہ شکل دکھلائی
عشق و معشوق دونوں عاشق ہیں
خود تماشا و خود تماشائی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
عشق معشوق کا ہے پیدائی
عاشقی نے یہ شکل دکھلائی
عشق و معشوق دونوں عاشق ہیں
خود تماشا و خود تماشائی