غفلت کے تخم بونے والے اٹھے
احمد حسین مائلغفلت کے تخم بونے والے اٹھے
اوقات عزیز کھونے والے اٹھے
چمکا جو تیرا نور تو آنکھیں کھولیں
سورج نکلا تو سونے والے اٹھے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
غفلت کے تخم بونے والے اٹھے
اوقات عزیز کھونے والے اٹھے
چمکا جو تیرا نور تو آنکھیں کھولیں
سورج نکلا تو سونے والے اٹھے