Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

غیروں کو شب وصل بلانے سے غرض

Qalaq Meerathi (1835–1880)

غیروں کو شب وصل بلانے سے غرض

مشتاق زمانے کو دکھانے سے غرض

ارماں حسرت دریغ باہر باہر

اک تجھ سے غرض ہے یا زمانے سے غرض