فانی کے ہے نزدیک بقا کو بھی فنا
Qalaq Meerathi (1835–1880)فانی کے ہے نزدیک بقا کو بھی فنا
ظلمت کو اور نور و صفا کو بھی فنا
کیا خوف قلقؔ موت کا میت کے لیے
ہستی سے ہماری ہے فنا کو بھی فنا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
فانی کے ہے نزدیک بقا کو بھی فنا
ظلمت کو اور نور و صفا کو بھی فنا
کیا خوف قلقؔ موت کا میت کے لیے
ہستی سے ہماری ہے فنا کو بھی فنا