غیرت میں سیاست میں شجاعت میں ہو مرد
سید محمد عبد الغفور شہبازغیرت میں سیاست میں شجاعت میں ہو مرد
ہمت میں مروت میں عبادت میں ہو مرد
لالچ سے شیخت سے تعلی سے ہو دور
اتنا ہو کوئی تو قوم کا ہو ہمدرد
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
غیرت میں سیاست میں شجاعت میں ہو مرد
ہمت میں مروت میں عبادت میں ہو مرد
لالچ سے شیخت سے تعلی سے ہو دور
اتنا ہو کوئی تو قوم کا ہو ہمدرد