مانا واعظ بڑا ہی علامہ ہے
احمد حسین مائلمانا واعظ بڑا ہی علامہ ہے
محشر کا زبان پہ اس کے ہنگامہ ہے
کیوں کر نہ ملے نجات سب کو مائلؔ
قسمت کے مطابق تو عمل نامہ ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مانا واعظ بڑا ہی علامہ ہے
محشر کا زبان پہ اس کے ہنگامہ ہے
کیوں کر نہ ملے نجات سب کو مائلؔ
قسمت کے مطابق تو عمل نامہ ہے