مجھ سے جو نہ ملتے وہ کوئی رات نہ تھی
Wahshat Kalkatvi (1881–1956)مجھ سے جو نہ ملتے وہ کوئی رات نہ تھی
مجھ سے جو نہ کہتے وہ کوئی بات نہ تھی
بے گانگی اب انہوں نے ایسی برتی
گویا کہ کبھی مجھ سے ملاقات نہ تھی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مجھ سے جو نہ ملتے وہ کوئی رات نہ تھی
مجھ سے جو نہ کہتے وہ کوئی بات نہ تھی
بے گانگی اب انہوں نے ایسی برتی
گویا کہ کبھی مجھ سے ملاقات نہ تھی