محراب و مصلیٰ اور زاہد بھی وہی
Qalaq Meerathi (1835–1880)محراب و مصلیٰ اور زاہد بھی وہی
سجدہ مسجود اور ساجد بھی وہی
تکلیف قیامت ہے یہ کس کی خاطر
حاکم بھی مدعی بھی شاہد بھی وہی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
محراب و مصلیٰ اور زاہد بھی وہی
سجدہ مسجود اور ساجد بھی وہی
تکلیف قیامت ہے یہ کس کی خاطر
حاکم بھی مدعی بھی شاہد بھی وہی