مجھے ساغر دوبارہ مل گیا ہے
Majaz Lakhnawi (1911–1955)مجھے ساغر دوبارہ مل گیا ہے
تلاطم میں کنارا مل گیا ہے
مری بادہ پرستی پر نا جاؤ
جوانی کو سہارا مل گیا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مجھے ساغر دوبارہ مل گیا ہے
تلاطم میں کنارا مل گیا ہے
مری بادہ پرستی پر نا جاؤ
جوانی کو سہارا مل گیا ہے