میکدہ چھوڑ کے میں تیری طرف آیا ہوں
Majaz Lakhnawi (1911–1955)میکدہ چھوڑ کے میں تیری طرف آیا ہوں
سرفروشوں سے میں باندھے ہوئے صف آیا ہوں
لاکھ ہوں مے کش آوارہ و آشفتہ مزاج
کم سے کم آج تو شمشیر بکف آیا ہوں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
میکدہ چھوڑ کے میں تیری طرف آیا ہوں
سرفروشوں سے میں باندھے ہوئے صف آیا ہوں
لاکھ ہوں مے کش آوارہ و آشفتہ مزاج
کم سے کم آج تو شمشیر بکف آیا ہوں