مے خانہ بہ دوش ہیں گھٹائیں ساقی
Akhtar Shirani (1905–1948)مے خانہ بہ دوش ہیں گھٹائیں ساقی
پیمانہ فروش ہیں فضائیں ساقی
اک جام پلا کے مست کر دے مجھ کو
غارت گر ہوش ہیں ہوائیں ساقی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مے خانہ بہ دوش ہیں گھٹائیں ساقی
پیمانہ فروش ہیں فضائیں ساقی
اک جام پلا کے مست کر دے مجھ کو
غارت گر ہوش ہیں ہوائیں ساقی