نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے
Akbar Allahabadi (1846–1921)نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے
مگر یوں ہی کہ گویا آب زمزم مے میں داخل ہے
کہاں تک داد دوں تیری بلاغت کی میں اے اکبرؔ
یہ تیرا ایک مطلع لاکھ مضمونوں کا حاصل ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے
مگر یوں ہی کہ گویا آب زمزم مے میں داخل ہے
کہاں تک داد دوں تیری بلاغت کی میں اے اکبرؔ
یہ تیرا ایک مطلع لاکھ مضمونوں کا حاصل ہے