ناحق تھا قلقؔ مجھے غرور اسلام
Qalaq Meerathi (1835–1880)ناحق تھا قلقؔ مجھے غرور اسلام
مردود ہوا کرتی ہے نظر اصنام
محراب ہے مسجد میں مرا افسانہ
توبہ ہے ہوا ہوں میں بھی کیا ہی بدنام
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ناحق تھا قلقؔ مجھے غرور اسلام
مردود ہوا کرتی ہے نظر اصنام
محراب ہے مسجد میں مرا افسانہ
توبہ ہے ہوا ہوں میں بھی کیا ہی بدنام