وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارے
Mir Taqi Mir (1723–1810)وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارے
اس شوخ کی تمکیں نے تو جی ہی مارے
بالوں میں چھپا منھ نہ کبھو یوں پوچھا
کہہ میرؔ گئی ہے رات کیوں کر بارے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارے
اس شوخ کی تمکیں نے تو جی ہی مارے
بالوں میں چھپا منھ نہ کبھو یوں پوچھا
کہہ میرؔ گئی ہے رات کیوں کر بارے