واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا
Akbar Allahabadi (1846–1921)واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا
یہ دماغ اور حکیمانہ نظر کیا کہنا
قوم کے عشق میں پر سوز جگر کیا کہنا
ایک ہی دھن میں ہوئی عمر بسر کیا کہنا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
واہ رے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا
یہ دماغ اور حکیمانہ نظر کیا کہنا
قوم کے عشق میں پر سوز جگر کیا کہنا
ایک ہی دھن میں ہوئی عمر بسر کیا کہنا