واللہ یہ زندگی بھی ہے قابل دید
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)واللہ یہ زندگی بھی ہے قابل دید
اک طرفہ طلسم دید جس کی نہ شنید
منزل کی دھن میں جھومتا جاتا ہوں
پیچھے تو اجل ہے آگے آگے امید
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
واللہ یہ زندگی بھی ہے قابل دید
اک طرفہ طلسم دید جس کی نہ شنید
منزل کی دھن میں جھومتا جاتا ہوں
پیچھے تو اجل ہے آگے آگے امید